Shop Forum More Submit  Join Login
About Design & Interfaces / Hobbyist Zahid HussainMale/United Kingdom Groups :iconloveurdu: LoveUrdu
 
Recent Activity
Deviant for 5 Months
Needs Core Membership
Statistics 3 Deviations 50 Comments 362 Pageviews
×

Favourites

Tumhare-Khawaab-Humain-Zindagi-Se-Pyare-Hain by chandss Tumhare-Khawaab-Humain-Zindagi-Se-Pyare-Hain :iconchandss:chandss 2 0 Khamoshiiiiiiiiiiii by chandss Khamoshiiiiiiiiiiii :iconchandss:chandss 1 0 Muhabbat-tu-phir-muhabbat-hai-na by chandss Muhabbat-tu-phir-muhabbat-hai-na :iconchandss:chandss 1 0 Mohabbatein by veedoo Mohabbatein :iconveedoo:veedoo 1 0 Sitamgar by veedoo Sitamgar :iconveedoo:veedoo 1 0 Fanaf 6 Baby by Jadedalicorn Fanaf 6 Baby :iconjadedalicorn:Jadedalicorn 8 3 An Islamic 3D Typography Poetry Art. by MohsinBadshah An Islamic 3D Typography Poetry Art. :iconmohsinbadshah:MohsinBadshah 3 2 Urdu Poetry :: Phir Aaj Ashk Say by AbuTaha Urdu Poetry :: Phir Aaj Ashk Say :iconabutaha:AbuTaha 2 0 Urdu Poetry :: Payar Bhi Ajab by AbuTaha Urdu Poetry :: Payar Bhi Ajab :iconabutaha:AbuTaha 2 0 Urdu Poetry Ashar :: Aankhen by AbuTaha Urdu Poetry Ashar :: Aankhen :iconabutaha:AbuTaha 2 0 3D Txt_C4D by MohsinBadshah 3D Txt_C4D :iconmohsinbadshah:MohsinBadshah 2 1 Muharam october 2016 by Baab-Ul-Islam Muharam october 2016 :iconbaab-ul-islam:Baab-Ul-Islam 1 0 Urdu Naat Couplet by Allama Iqbal by Shaket Urdu Naat Couplet by Allama Iqbal :iconshaket:Shaket 6 5 Pakistan/Lahore Wedding Photography by mohsinkhawar Pakistan/Lahore Wedding Photography :iconmohsinkhawar:mohsinkhawar 55 14 Truck Art by mosten94 Truck Art :iconmosten94:mosten94 13 21 Allahuma-Sali-ala-sayidna-Muhammad-was-salim by veedoo Allahuma-Sali-ala-sayidna-Muhammad-was-salim :iconveedoo:veedoo 1 0
السلام علیکم دوستوں مجھے شاعری بہت پسند ہےاسپر ایک تحریر کو شیئر کنا چاہونگا۔
کیاشاعری آہنگ کانام ہے؟
نہیں ہر گز نہیں
کیوں؟ کیسے؟ کیا آپ کسی باوزن جملے کو شاعری نہیں کہیں گے
نہیں ۔کیونکہ اگر چار یا پانچ ایک وزن کے لفظ ایک لائن میں لکھ دئیے جائیں تو وہ جملہ وزن میں آجاتا ہے جیسے (ہارون رشید بھائی اور ڈاکتر شاہد )اب یہ جملہ وزن میں توہے اگر اسے شاعری تسلیم کر لیا جائے
توہر وہ شخص جو لفظ کا جوڑنکالنا جانتا ہے اس کے لئے شعر کہنا کوئی مشکل بات نہیں۔ مثال کے طور پر بادل کے لفظ میں دو رکن ہیں ایک با اور ایک دل با میں ب پر زبر ہے یعنی متحرک ہے
اور الف پر جزم ہے یعنی وہ ساکن ہے پھر اسی طرح دال متحرک ہے اور لام ساکن ہے ۔اس جیسی آٹھ رکن ملا لئے جائیں تو بحر مکمل ہو جاتی ہے۔فاروق روکھڑی کی مشہور غزل کا مطلع ہے
ہم تم ہوں گے بادل ہوگا جنگل میں بھی منگل ہو گا
مگر وہ جملہ کہ مظہر اکرم امجد بھائی ہیں وہ بھی اسی بحر میں ہے صرف اس میں ایک رکن زیادہ ہے جو فن کی ایک خوبصورتی بھی ہے مگر ہم اسے شاعری نہیں کہہ سکتے ۔یعنی یہ بات طے شدہ ہے
کہ شاعری کسی وزن یا آہنگ کا نام نہیں
کیاشاعری شاعرانہ خیال کو کہتے ہیں ؟
نہیں بالکل نہیں اگر شاعرانہ نثر کو شاعری قرار دیا جائے تو پھر ابوالکلام آزاد کے خطوط کے مجموعےغبارِ خاطر کو ان کا شعری مجموعہ قرار دینا پڑے گا کیونکہ اپنے خطوط میں انہوں نے
جتنی خوبصورت اور شاعرانہ نثر لکھی ہے وہ کہیں اورکم کم ہی دکھائی دیتی ہے
تو پھر شاعری کیا ہے؟
اس سوال کا میرے پاس کوئی جواب نہیں
یہ کیا بات ہوئی تم تو خود شعر کہتے ہواگرتمہیں خود ہی معلوم نہیں کہ شاعری کیا ہے تو پھر شاعری کرتے کیسے ہو؟
یقینا مجھے معلوم ہونا چاہئے کہ شاعری کیا ہے ۔ شاید کسی حد تک میں اس راز کو جانتا ہوں مگر میرے پاس صحیح الفاظ موجود نہیں ہیں اظہار کیلئے
اظہارِ عجز ہوگئی ہے میرے فن کی بات یہ آج کس نے چھیڑ دی ہے گل بدن کی بات
پھر بھی کچھ تو کہو شاید کسی کی سمجھ میں آہی جا ئے کہ تم کیا کہہ رہے ہو
شاعری شاید ایک کیفیت کا نام ہے
یہ تو بہت الجھی ہوئی بات ہے کچھ وضاحت کرو
مثال کے طور پر تم نے فیض احمد فیض کا وہ شعر تو سنا ہوا ہے کہ
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے وہ جارہا ہے کوئی شب ِ غم گزار کے
اب ان دونوں مصرعوں کے درمیان اتناگہرا تعلق نہیں جتنا شاعری کے اصول و ضوابط کے مطابق ہونا چاہئے تھامگر اس میں ایک ایسی شے ،ایک ایسی کیفیت در آئی ہے کہ وہ شعر روح میں
اتر جاتا ہے اور بھولتا نہیں اس کے برعکس اگر پہلے مصرعے کو یوں لیا جائے
پھر صبح دم بجھا کے دئیے انتظار کے وہ جارہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے
اس میں وہ سارے محاسن در آتے ہیں جو ایک اچھے شعر کی تعریف میں درج کئے جاتے ہیں لیکن وہ کیفیت مر جاتی ہے۔اسی طرح فیض صاحب کا ایک اور شعرہے
قفس اداس ہے یارو صباسے کچھ تو کہو کہیں تو بہرِ خدا آج ذکر یار چلے
اس شعر کو اگر یوں کہا جائے
قفس اداس ہےصبح فراق پژمردہ ذرا فروغ صبا ہو کہ ذکر ِ یار چلے
تو فنی اعتبار سے یہ شعر زیادہ خوبصورت قرار دیا جا سکتا ہے مگرکسی کو یاد نہیں رہ سکتا۔شاید اس میں وہ کیفیت نہیں رہی جو فیض کے شعر میں ہے حالانکہ فیض کے شعر میں آج کا لفظ بھی
صرف وزن پورا کرنے کیلئے استعمال کیا گیا ہے۔بہرخدا کا بھی شعر کے مجموعی ماحول سے کوئی تعلق نہیں بن رہا یارو کے متعلق بھی یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ وزنی یارو ہے مگرفیض کے شعر میں جو لطف
جو کیفیت ہے
وہ فنی کمزوریوں سے مبرا شعر میں دکھائی نہیں دیتی ۔
یہ بہرِ خدا کیا ہوا۔ کچھ اِس کی وضاحت کرو۔ ہم نے تو بہرحال اور بہر طور یا بہر صورت میں یہ بہ سنا تھا جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ بہر دراصلبہ ہر ہے۔ اگر اِسے اِس نظر سے دیکھا جائے
تو پھر بہرِ خدا کا کیا مفہوم ہوا
یہ بہربہرطور والا نہیں ہے شاید تمہیں وہ مصرع یاد ہو کہ تقریب کچھ تتو بہرِ ملاقات چاہئے ۔ یہ بہر جس کا مفہوم ’کیلئےہے اردو زبان میں کہاں سے آیا ہے ، یہ ایک بہت لمبی بحث ہے
بات شاعری تک ہی محدود رکھو
اچھا تو پھر شاعری لفظوں میں ایک کیفیت پیدا کرنے کا نام ہے
نہیں صرف اس کو بھی شاعری نہیں کہا جا سکتاکیونکہ نثر میں بھی کئی لوگوں نے الفاظ اور خیال کوآپس میں اس انداز سے ہم آغوش کیا ہے کہ وہاں کیفیت پیدا ہو گئی ہے
تو پھر شاعری کیاہے
شاعری کوئی اور ہی شے ہے
تمہاری گفتگو سے مجھے یوں محسوس ہوا ہے کہ جیسے شاعری وزن ، شاعرانہ خیال اور کیفیت کے مرکب کو کہتے ہیں
تمہارے محسوس کرنے سے یہ مرکب شاعری تو نہیں بن جائے گا
تو پھر شاعری کیا ہے
شاعری شاید حُسن کو کہتے ہیں ۔ وہ حُسن جس کا اِدراک کہنے ، سننے اور دیکھنے والے کے ظرف کا مرہون ہوتا ہے
orig00.deviantart.net/707e/f/2…
جانِ فردوس ہیں تیرے کوہ دمن
زندہ باد اے وطن زندہ باد اے وطن
تجھ پہ صدقے ہے تن تجھ پہ قرباں ہے من
زندہ باد اے وطن زندہ باد اے وطن
[img]i.imgur.com/PHZgzOT.gif[/img]

Groups

Journal History

deviantID

UrduLover's Profile Picture
UrduLover
Zahid Hussain
Artist | Hobbyist | Design & Interfaces
United Kingdom
My LoveUrdu group www.deviantart.com/loveurdu
www.deviantart.com/loveurdu
www.mediafire.com/index.php#la…
Visit my wordpress to find out more about my other link
Visit all other link via wordpress wazirabad7.wordpress.com/
www.facebook.com/PaakArt
en.gravatar.com/wazirabad7
plus.google.com/u/0/+Latestpoe…
a-latestpoetry.blogspot.com/
ukislam.livejournal.com/
twitter.com/UKIslam
www.dailymotion.com/islamicfre…
urdulover.tumblr.com/
www.linkedin.com/in/zahid-huss…
www.flickr.com/photos/9411078@…
السلام علیکم مجھے ادب سے اور شاعری سے کافی لگاو ہے اور شاعری کو فوٹو شاپ اور ڈیزائن فریم سے زیب تن کرکے
مختلف فورم پر اشتراک کرناور دوستوں کے حلقہ کو وسیع کرکے اپنے کام کو روشناش کرانا اور ایسے ہی شغف سے وابستہ
افراد کو داد دینا اور واچ لسٹ میں شامل کرناتاکہ دوستوں کے کام کو بھی دیگر احباب تک پہنچایا جاےسبھی دوستوں
کو دعوت ہے اردو لور کے اس کام کو کامیاب کرنے میں ہمارہ ساتھ دیں شکریہ
Interests

Activity



اللَّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لاَ تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلاَ نَوْمٌ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ
 مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلاَ يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ 
مِنْ عِلْمِهِ إِلاَّ بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاواتِ وَالأَرْضَ وَلاَ يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ

Pride

ALL LOVE IS EQUAL

Made with pride by the DeviantArt community BROWSE ALL ART

Comments


Add a Comment:
 
:iconteakster:
Teakster Featured By Owner Sep 30, 2018  Professional General Artist
:wave:

Thanks for the fav! :glomp:

It's a huge honour that you liked my work and thank you for supporting it my friend! :hug:

Let me buy you a BIG fat cookie! :la::cookie:
Reply
(3 Replies)